زرمت
زرمت افغانستان کے صوبہ پکتیا کے ضلع زرمت کا مرکزی قصبہ ہے۔ زرمت صوبہ پکتیا کا سب سے بڑا شہر ہے جبکہ ضلع زرمت جس کی آبادی 109,805 ہے، صوبے کا سب سے زیادہ آبادی والا ضلع بھی ہے۔ [1]
زرمت | |
---|---|
افغانستان میں مقام | |
متناسقات: 33°19′48″N 69°11′33″E / 33.3301°N 69.1924°E | |
ملک | افغانستان |
صوبے | صوبہ پکتیا |
ضلع | ضلع زرمت |
بلندی | 2,207 میل (7,241 فٹ) |
آبادی | |
• نسلیں | پشتون |
منطقۂ وقت | یو ٹی سی+4:30 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ No practical work on Paktia projects yet, say residents. MENAFN - The Middle East North Africa Financial Network.