سرزمین سندھ میں راشدی خاندان کی علمی اور دینی خدمات کوجو حیثیت حاصل ہے وہ شاذونادر کسی اور خاندان میں نظر آئےگی۔ یہ زمرہ راشدی خاندان کے خاندانی و تاریخی پسِ منظر پہ ہے۔