زندگی (ٹی وی چینل)
زندگی ٹی وی ایک بھارتی تفریحی چینل ہے جو زی انٹرٹینمنٹ انٹرپرائزز گروپ کی ملکیت ہے اس کا آغاز 23 جون 2014ء کو ہوا چینل پاکستان میں بنے شوز کو نشر کر رہا ہے یہ کہا گیا ہے کہ آئندہ یہ دوسرے ممالک مثلا ایران، ترکی، مصر، سری لنکا اور بنگلہ دیش وغیرہ کے شوز بھی نشر کرے گا چینل اور اس کے پروگراموں کو بھارت میں کافی پزیرائی ملی ہے چینل نے کئی ریکارڈز بھی اپنے نام کر لیے ہیں جیسے یہ بھارت کا پہلا انٹرٹینمنٹ چینل ہے جو پاکستان کے ڈرامے نشر کر رہا ہے یہ چینل بھارت اور دیگر اقوام کے باہمی تعلقات بڑھانے میں بھی معاون ہوگا زندگی چینل سے پاکسان اور بھارت کے تعلقات میں بھی بہتری آنے کا امکان ہے پاکستانی وزیرِاعظم اور ایسل گروپ کے چیئرمین سُبھاش چندْر کی چینل کے آغاز سے پہلے ملاقات بھی ہوئی جس میں چینل کے مواد پر تبادلۂ خیال بھی ہوا عون زارا ڈراما چینل کے آغاز کے پہلے دن 8:55 پر نشر ہوا ڈرامے کی آخری قسط 12 جولائی کو نشر کی گئی اس طرح یہ بھارت کا پہلا ڈراما بن گیا جو محض 20 دنوں میں اختتام پزیر ہو گیا
ملک | بھارت |
---|---|
پروگرامنگ | |
زبان | اردو |
ملکیت | |
مالک | زی انٹرٹینمنٹ پرائزز[1] |
Parent | ایسل گروپ |
پروگرام
ترمیمحالیہ
ترمیم- مات(19 جولائی 2014 -تاحال)
- نورپور کی رانی (13 جولائی 2014 – تاحال)
- کاش میں تیری بیٹی نہ ہوتی (23 جون 2014 – تاحال)
- کتنی گرہیں باقی ہیں (23 جون 2014 – تاحال)
سابقہ
ترمیم- عون زارا (23 جون 2014 – 12 جولائی 2014)
- زندگی گلزار ہے (23 جون 2014 – 18 جولائی 2014ء)
آئندہ
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Zee Entertainment to launch Hindi channel Zindagi: Punit Goenka"۔ Live mint۔ 19 مئی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-20
- ^ ا ب "ZEEL to launch Hindi GEC 'Zindagi' with content produced overseas"۔ afaqs news۔ 19 مئی 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-20
- ↑ سانچہ:Cite کوweb
- ↑ Priyanka Srivastava (4 جون 2014)۔ "Pakistani TV shows to be back on Indian small screen"۔ India Today
{{حوالہ ویب}}
: الوسيط|accessdate
بحاجة لـ|مسار=
(معاونت) والوسيط|مسار=
غير موجود أو فارع (معاونت) - ↑ "Availability on DTH and Cable"۔ 2014-11-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-07-12