زڈیبل
زڈیبل ، جموں و کشمیر ، بھارت کی وادی کشمیر میں، سری نگر کی منسپلٹی کا ایک مطلع شدہ علاقہ ہے۔ یہ جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے 87 حلقوں میں سے ایک ہے۔ یہ کشمیر کے تجارتی مرکز لال چوک کے شمال کی طرف تقریباً 6 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ [1] [2] زڈیبل میں زیادہ تر شیعہ مسلمان آباد ہیں۔ یہ کشمیر کے سب سے قدیم امام باڑہ ( امام باڑہ زڈیبل ) کے لیے بھی مشہور ہے، جو زڈیبل کے مرکز میں واقع ہے۔ [3]
قابل ذکر مقامات
ترمیم- امام باڑہ زڈیبل
- آستان میر شمس الدین اراقی
جغرافیہ
ترمیمزڈیبل 34°06′46″N 74°48′15″E / 34.112778°N 74.804167°E پر واقع ہے،سری نگر کے ضلعی ہیڈکوارٹر سے شمال کی طرف 6 کلومیٹر (3.7 میل)۔ یہ علاقہ شمال کی طرف نوشہرہ جنوب کی طرف حول اور نوہاٹا مشرق کی طرف لال بازار اور بادمواری اور مغرب کی طرف خوشال سار جھیل سے گھرا ہوا ہے۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "District Srinagar, Government of Jammu and Kashmir | Summer Capital of J&K | India" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2023
- ↑ "Zadibal to Lal Chowk"۔ Zadibal to Lal Chowk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2023
- ↑ "zadibal: Latest News & Videos, Photos about zadibal | The Economic Times - Page 1"۔ The Economic Times (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 اگست 2023
- ↑ "googlemaps"۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 دسمبر 2014