زکریا تامر
زکریا تامر (انگریزی: Zakaria Tamer) ایک سوری افسانہ نگار ہے۔ وہ جدید سوری ادب کے سب سے زیادہ پڑھے جانے والے اور ترجمہ شدہ مختصر کہانی لکھنے والوں میں سے ایک ہیں اور ساتھ ہی ساتھ عربی زبان میں بچوں کی کہانیوں کے صف اول کے مصنفین میں سے ایک ہیں۔
زکریا تامر | |
---|---|
(عربی میں: زكريا تامر) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 2 جنوری 1931ء (93 سال)[1] دمشق [2] |
شہریت | سوریہ |
عملی زندگی | |
پیشہ | صحافی ، مصنف |
پیشہ ورانہ زبان | عربی [3] |
مؤثر | عبد الرحمٰن کواکبی |
درستی - ترمیم |
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ Diamond Catalog ID for persons and organisations: https://opac.diamond-ils.org/agent/3010 — بنام: Zakariyyā Tāmir
- ↑ ربط: https://d-nb.info/gnd/118966170 — اخذ شدہ بتاریخ: 11 دسمبر 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12641280k — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ