ساؤں پاؤلو (پرتگیزی: São Paulo، "سان٘ؤ پاؤلُو"، معنی: "سنت (یا مقدس) پولوس") برازیل کا سب سے بڑا شہر ہے اور یہ دنیا کے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کی ریاست ساؤ پاؤلو کا دارالحکومت ہے جو آبادی کے لحاظ سے برازیل کی سب سے بڑی ریاست ہے۔ اس شہر کا نام سینٹ پال سے موسوم ہے۔ تجارت و معیشت کے ساتھ ساتھ فن و ثقافت کے حوالے سے بھی یہ شہر خطے پر اثرات رکھتا ہے۔

ساؤں پاؤلو
(پرتگالی میں: São Paulo ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سان٘ؤں پاؤلو
Montagem SP.png
 

ساؤں پاؤلو
پرچم
ساؤں پاؤلو
نشان

منسوب بنام پولس  ویکی ڈیٹا پر (P138) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ تاسیس 25 جنوری 1554  ویکی ڈیٹا پر (P571) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Brazil Sao Paulo Sao Paulo location map.svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Brazil.svg برازیل[1]  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[2][3]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ ساؤ پاؤلو  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 23°33′01″S 46°38′02″W / 23.550394444444°S 46.633947222222°W / -23.550394444444; -46.633947222222  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[4]
رقبہ 1523 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 760 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 12325232 (تخمینہ) (1 جولا‎ئی 2020)[5]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
اوقات متناسق عالمی وقت−03:00 (معیاری وقت)  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
01000-000  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 11[7]  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 3448439  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شہر میں قدیم گرجے، عجائب گھر، جدید و بلند و بالا عمارات، مالیاتی مراکز اور منڈیاں ہیں۔ ملک کی بلند ترین عمارات مرانتے دو ویل اور ایدیفیسیو اطالیہ بھی یہیں واقع ہیں۔

1523 مربع کلومیٹر (588 مربع میل) کے رقبے پر پھیلے ہوئے شہر کی آبادی اندازہ 11،037،593 ہے۔ اس لحاظ سے یہ جنوبی نصف کرہ کا سب سے بڑا شہر ہے۔

شہر کی معروف عرفیت "سامپا" ہے۔ یہاں کے بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اندرون و بیرون ملک کے لیے کئی پروازیں اڑتی ہیں۔

  1. https://www.britannica.com/place/Sao-Paulo-Brazil — شائع شدہ از: 22 نومبر 2020
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ ساؤں پاؤلو في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021ء. 
  3.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ساؤں پاؤلو في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021ء. 
  4.   ویکی ڈیٹا پر (P402) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ ساؤں پاؤلو في خريطة الشارع المفتوحة". OpenStreetMap. اخذ شدہ بتاریخ 25 نومبر 2021ء. 
  5. https://www.ibge.gov.br/estatisticas/sociais/populacao/9103-estimativas-de-populacao.html
  6. Sao Paulo, Brazil & Miami Dade County, Florida
  7. عنوان : Resolução Anatel nº 263, de 8 de junho de 2001