ساؤ ٹومے و پرنسپے
ساؤ ٹوم و پرنسپے (Sao Tome & Principe) ایک چھوٹا ملک اور بنیادی طور پر جزیروں پر مشتمل ہے جو خلیج گنی میں افریقہ کے مغربی ساحل کے قریب واقع ہے۔ یہ دو جزیروں پر مشتمل ہے جن کا رقبہ 250 اور 225 مربع کلومیٹر ہے اور ان کے درمیان 140 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ اس میں علاقائی زبانوں کے علاوہ پرتگالی زبان بھی سمجھی جاتی ہے۔ اس کا دار الحکومت ساؤ ٹومے ہے۔
ساؤ ٹومے و پرنسپے | |
---|---|
پرچم | نشان |
شعار(پرتگالی میں: Unidade, Disciplina, Trabalho) | |
ترانہ: | |
زمین و آبادی | |
متناسقات | 0°19′00″N 6°36′00″E / 0.316667°N 6.6°E [1] |
پست مقام | بحر اوقیانوس (0 میٹر ) |
رقبہ | 1001.0 مربع کلومیٹر |
دارالحکومت | ساؤ ٹومے |
سرکاری زبان | پرتگالی |
آبادی | 204327 (2017)[2] |
|
107123 (2019)[3] 109112 (2020)[3] 111305 (2021)[3] 113407 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
|
107476 (2019)[3] 109528 (2020)[3] 111802 (2021)[3] 113972 (2022)[3] سانچہ:مسافة |
حکمران | |
قیام اور اقتدار | |
تاریخ | |
یوم تاسیس | 12 جولائی 1975 |
عمر کی حدبندیاں | |
شادی کی کم از کم عمر | 18 سال |
دیگر اعداد و شمار | |
منطقۂ وقت | متناسق عالمی وقت±00:00 |
ٹریفک سمت | دائیں [4] |
ڈومین نیم | st. |
سرکاری ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
آیزو 3166-1 الفا-2 | ST |
بین الاقوامی فون کوڈ | +239 |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر ساؤ ٹومے و پرنسپے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ "صفحہ ساؤ ٹومے و پرنسپے في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 اکتوبر 2024ء
- ↑ ناشر: عالمی بنک — https://data.worldbank.org/indicator/SP.POP.TOTL — اخذ شدہ بتاریخ: 8 اپریل 2019
- ^ ا ب ناشر: عالمی بینک ڈیٹابیس
- ↑ http://chartsbin.com/view/edr