ساحر لودھی ایک پاکستانی مشہور اینکر اور ریڈیو معلن (پریزنٹر) ہیں۔

ساحر لودھی
ساحر لودھی
معلومات شخصیت
پیدائش 21 مئی 1961ء (63 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی، سندھ، پاکستان
قومیت پاکستانی
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اینکر، TV and radio presenter
تنظیم سماء ٹی وی
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خاندان ترمیم

ساحر لودھی کے دادا کا نام علی گوہر لودھی اور والد کا نام روشن تاج لودھی ہے۔ ساحر کی ذات لودھی ہے۔ ساحر کے دو بھائی اور ایک بہن شائستہ ہیں۔

ابتدائی تعلیم ترمیم

ساحر نے میٹرک پاکستان نیوی اسکول سے پاس کیا اور مونتا یونیورسٹی سے پیٹرولیم انجینیڑینگ کی ڈگری حاصل کی جس پر ساحر بہت خوش تھے۔

کریئر ترمیم

ساحر نے اپنا پہلا مارننگ شو انڈس ٹی وی پر کیا۔ جس نے بہت کامیابیاں حاصل کیں اور پاکستان کا نمبر ون مارنگ شو بن گیا۔ ساحر نے مدرجہ ذیل مارنگ شوز میں بھی کام کیا:-

مارننگ شو کا نام ٹی-وی چینل
چائے ٹائم انڈس ٹی-وی
ساحر آن لائن جیو ٹی-وی
دا ساحر لودھی شو ٹی-وی ون
مارننگ مسالا نیوز ون
شی از ون وید ساحر ٹی-وی ون
دا ساحر شو جیو ٹی-وی
دستک کے بعد ود ساحر جیو ٹی-وی
مارنگ ود ساحر اے-پلس اینٹرٹینمینٹ
صبح سویرے سماء کے ساتھ سماء نیوز (جاری ہے)

اس کے علاوہ ساحر نے کئی ڈراما شوز میں بھی کام کیا ہے مثلاً بیچھریں کیں اب کیسے، بیکھڑنے سے پہلے، تم میرے ہو، کہہ دو کل، سہیلی اور ادھوڑے خواب جیسے ڈراموں میں بھی کام کر چکے ہیں۔

ریڈیو ترمیم

ساحر ایک ریڈیو چینل پر بھی کام کرتے ہیں اورپاکستان بھر سے لوگوں کے کال لیتے ہیں اور ان سے بات اور مستی اور مذاق بھی کرتے ہیں۔

ایوارڈ ترمیم

ساحر کو فرسٹ پاکستان میڈیا اواڑڈکمپنی نے کئیں ایوارڈز سے نوازا ہے وہ انعامات مدرجہ ذیل ہیں:-

  1. بسٹ ٹی-وی شو ہوسٹ ایوارڈ
  2. بسٹ مارننگ شو ایوارڈ
  3. بسٹ ریڈیو شو ایوارڈ
  4. بسٹ ریڈیو جوکس ایوارڈ

یہ تمام ایوارڈ ساحر نے سن 2010ء میں جیتے ہیں۔

شادی ترمیم

ساحر نے سنہ 2005ء میں سمیرا نامی ایک خاتون سے شادی کی ساحر کی شادی ارینج میرج تھی۔۔