سارہ علی خان

ہندوستانی اداکارہ

سارہ علی خان (12 اگست 1995ء) ایک ہندوستانی اداکارہ ہیں جو ہندی زبان کی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ سارہ پٹودی خاندان میں پیدا ہوئیں تھیں، وہ اداکار امریتا سنگھ اور سیف علی خان کی بیٹی اور منصور علی خان پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کی پتی پوتی ہیں۔

سارہ علی خان
Sara Ali Khan graces Dinesh Vijan’s wedding reception and cocktail party (03) (cropped).jpg
سارہ علی خان 2019ء

معلومات شخصیت
پیدائش 12 اگست 1995ء (عمر 25 سال)[1]
ممبئی، مہاراشٹر، بھارت[2]
شہریت Flag of India.svg بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قد 1.63 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2048) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدین سیف علی خان
امریتا سنگھ
والد سیف علی خان  ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ امریتا سنگھ  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کولمبیا یونیورسٹی
پیشہ اداکارہ
دور فعالیت 2018 – تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

کولمبیا یونیورسٹی سے فارغ التحصیل ہونے کے بعد، سارہ علی نے 2018ء کی فلمیں کیدارناتھ اور سمبا میں مرکزی خاتون کا کردار ادا کرکے اداکاری کا آغاز کیا۔ دونوں فلمیں تجارتی لحاظ سے کامیاب رہی اور سارہ ​نے فلم فیئر اعزاز برائے بہترین نئی اداکارہ حاصل کیا۔ وہ 2019ء کی فوربس انڈیا کی مشہور شخصیت 100 کی فہرست میں شامل ہوئیں۔

سارہ علی کو بچپن سے اداکارہ بننے کی خواہش تھی۔ مگر وہ عزم مصمم کے طور اپنے حقیقی والد کی سگی ماں سے طلاق شدگی اور کرینا کپور سے دوسری شادی کے بعد اداکارہ بننے کا فیصلہ کر لیا۔ والدہ امرتا سنگھ کی کوششوں سے ابھیشیک بچن کی فلم کیدرناتھ میں پہلا موقع ملا اور اس کے بعد دوسری فلم سیمبا میں رنویر سنگھ کے مقابل کاسٹ ہوئیں۔ دونوں فلمیں دسمبر 2018ء میں جاری ہوئی۔

ابتدائی زندگی اور پس منظرترميم

سارہ علی خان 12 اگست 1995ء [ا]کو ممبئی میں سیف علی خان، منصور علی خان پٹودی اور شرمیلا ٹیگور کے بیٹے اور امریتا سنگھ، سوشلائٹ رخسانہ سلطانہ کی بیٹی تھیں، کے ہاں پیدا ہوئیں۔ سیف علی خان اور امریتا سنگھ دونوں ہندی فلم انڈسٹری میں اداکار تھے۔[4][5][6] وہ افتخار علی خان پٹودی اور ساجدہ سلطان کی پوتی اور سوہا علی خان اور صبا علی خان کی بھتیجی بھی ہیں۔[7] سارہ کا ایک چھوٹا بھائی ابراہیم ہے۔[8] ان کا سوتیلا بھائی تیمور ہے جو کرینہ کپور سے دوسری شادی کے بعد سیف کا بیٹا ہے۔[9] خان اپنے والد کی طرف بنیادی طور پر پشتون اور بنگالی نژاد ہیں اور والدہ کی طرف سے پنجابی نژاد ہیں۔[10][11] سارہ بطور مسلم پیدا ہوئیں تھیں۔[12]

حوالہ جاتترميم

  1. Sara Ali Khan Answers The Most Googled Questions On Her. Daily News and Analysis. Event occurs at 1:18. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018.  Check date values in: |access-date= (معاونت)
  2. Sara Ali Khan Answers The Most Googled Questions On Her. Daily News and Analysis. Event occurs at 0:47. اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018.  Check date values in: |access-date= (معاونت)
  3. "Two of a kind". 3 Sep 2000. مورخہ 10 جنوری 2014 کو اصل سے آرکائیو شدہ. 
  4. "Sara Ali Khan is a bundle of joy as she cuts birthday cake. See more pics from the party". ہندوستان ٹائمز. 13 اگست 2018. 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018. 
  5. Bhagat، Shama (14 نومبر 2018). "Sara Ali Khan leaves it to the audience to accept her in Kedarnath". دی ٹیلی گراف (بھارت). 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018. 
  6. Basu، Nilanjana (3 جنوری 2018). "Saif Ali Khan On Taimur's Gene Pool: Rabindranath Tagore, Raj Kapoor, Tiger Pataudi". این ڈی ٹی وی. 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018. 
  7. "Amrita Singh turns 60: 10 lesser-known facts about the actress". India TV. 11 ستمبر 2018. 29 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 دسمبر 2018. 
  8. "Saif Ali Khan reveals, not Sara it was Ibrahim who made debut in Bollywood first". Catch News. Rajasthan Patrika. 28 اکتوبر 2018. 17 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018. 
  9. "Watch: This is what Kareena Kapoor Khan's son Taimur Ali Khan says when he sees his elder sister Sara Ali Khan". ٹائمز ناؤ. The Times Group. 17 نومبر 2018. 16 نومبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018. 
  10. Mangaokar, Shalvi (11 نومبر 2013). "I am very proud of my Bengali heritage: Saif Ali Khan". ہندوستان ٹائمز. 13 ستمبر 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 17 نومبر 2018. 
  11. Swarup, Shubhangi (29 جنوری 2011). "The Kingdom of Khan". OPEN. doi:ڈی او ئي. http://www.openthemagazine.com/article/art-culture/the-kingdom-of-khan۔ اخذ کردہ بتاریخ 17 نومبر 2018. 
  12. "'Religion played a major role in my upbringing'". 1 اگست 1998. 20 جنوری 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ.