سالامانكا کیتھیڈرل

سالامانكا کیتھیڈرل
نیا سالامانكا گرجا گھر رات کے وقت پر
نئے سالامانكا گرجا گھر کا ایک مینار

سالامانكا کیتھیڈرل ہسپانیہ کے سالامانكا شہر میں واقع ہے۔ یہاں دو گرجا گھر واقع ہیں- پرانا سالامانكا گرجا گھر اور نیا سالامانكا گرجاگھر۔ انہیں 16 ویں اور 18 ویں صدیوں کے دوران گوتھیک اور باروك طرز تعمیر میں بنایا گیا تھا۔ ان گرجا گھروں کی تعمیر کا کام 1513ء میں شروع ہوا تھا اور انہیں مکمل عبادات کے لیے 1733ء میں کھولا گیا تھا۔ 1887ء میں انہیں شاہی فرمان کے ذریعے قومی یادگار قرار دیا گیا۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. Garcia Vincente، Jose (2002). "Catedral Nueva". 

خارجی روابطترميم

ماخذترميم