سانچہ:باب:علم الادویہ/شاخیں
- دوا سازی و صنعتی دوائیات: بشمول دوا سازی طرزیات اور جِلدی دوائیات و تزویق۔
- دواسازی علوم: بشمول دواسازی کیمیاء ، علم العقاقیر ، نباتی کیمیاء اور علم الادویہ۔
- عملی دوائیات: جو مناسب طریقے سے ادویات کی فراھمی سے متعلق ہے، اسکے دو اھم ذیلی شعبے دوائیات شفاخانہ اور دوائیات مطب ہیں، انکا بنیادی مقصد تیماری مریض کو معیاری بنانا ہوتا ہے۔