• J واحد انگریزی حرف ہے جو کہ دوری جدول (periodic table) میں استعمال نہیں ہوتا۔
  • دنیا میں امراض پھیلانے والا نمبر 1 جانور، گھریلو مکھیاں ہیں۔
  • عالمی توانائی کا 25 فی صد حصہ امریکا میں استعمال ہوتا ہے۔
  • ایک گھریلو مکھی زیادہ سے زیادہ دو ہفتے زندہ رہتی ہے۔
  • ہبل خلائی دور بین پر 2٫1 ارب ڈالر کی خطیر رقم خرچ ہوئی تھی۔
  • جسم انسانی کی سب سے چھوٹی ہڈی کان میں پائی جاتی ہے جسکی لمبائی صرف 0٫11 انچ ہوتی ہے۔
  • آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے۔
  • انسان ایک سال میں 4200000 مرتبہ پلکیں جھپکاتا ہے۔