سبراتا بینرجی (کرکٹ ایمپائر)

(سبراتا بینرجی سے رجوع مکرر)

سبراتا بینرجی (پیدائش: 3 مئی 1945ء)|(انتقال: 19 اگست 2016ء) ایک ہندوستانی کرکٹ امپائر تھے۔ انھوں نے 1983ء اور 1998ء کے درمیان 13 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں میں حصہ لیا۔ [1] [2]

سبراتا بینرجی
ذاتی معلومات
پیدائش3 مئی 1945(1945-05-03)
وفات19 اگست 2016(2016-80-19) (عمر  71 سال)
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر13 (1983–1998)
ماخذ: Cricinfo، 16 مئی 2014

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 19 اگست 2016ء کو 71 سال کی عمر میں ہوا۔

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Subrata Banerjee"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مئی 2014 
  2. "Former international umpire Subrata Banerjee dies"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 اگست 2016