سبیع بن حاطب بن حارث شہدائے غزوہ احد میں شامل صحابی ہیں۔

سبیع بن حاطب
معلومات شخصیت

نام و نسب ترمیم

سبیع بن حاطب بن قیس بن ہیثم بن حارث بن امیہ بن معاویہ بن مالک بن عوف بن عمرو بن عوف بن مالک بن اوس انصاری۔غزوہ احد میں جامِ شہادت نوش فرما کر مرتبہ شہادت پر متمکن ہوئے۔۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. اسد الغابہ جلد1صفحہ 870حصہ چہارم مؤلف: ابو الحسن عز الدين ابن الاثير ،ناشر: المیزان ناشران و تاجران کتب لاہور