سبینا پارک
سبینا پارک (Sabina Park) کنگسٹن، جمیکا میں ایک کرکٹ گراؤنڈ ہے۔
میدان کی معلومات | |||||
---|---|---|---|---|---|
مقام | کنگسٹن، جمیکا | ||||
تاسیس | 1895 | ||||
گنجائش | 15,600[1][2] | ||||
متصرف | جمیکا قومی کرکٹ ٹیم، جمیکا تلاواہ | ||||
اینڈ نیم | |||||
بلیو ماؤنٹینز اینڈ ہیڈلی اسٹینڈ اینڈ | |||||
بین الاقوامی معلومات | |||||
پہلا ٹیسٹ | 3–12 اپریل 1930: ویسٹ انڈیز بمقابلہ انگلستان | ||||
آخری ٹیسٹ | 11–14 جون 2015: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
پہلا ایک روزہ | 26 اپریل 1984: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آسٹریلیا | ||||
آخری ایک روزہ | 23 فروری 2014: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ | ||||
پہلا ٹی20 | 19 فروری 2014: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ | ||||
آخری ٹی20 | 21 فروری 2014: ویسٹ انڈیز بمقابلہ آئرلینڈ | ||||
ٹیم کی معلومات | |||||
| |||||
بمطابق 16 اکتوبر 2015 ماخذ: http://www.cricketarchive.com/Archive/Grounds/30/1780.html کرکٹ آرکائیو |