ستمبر 2018ء میں وفیات
ویکیمیڈیا فہرست مضمون
یہ ستمبر 2018ء میں وفیات کی وقائع نگاری ہے۔ نام بلحاظ تاریخ وفات شامل ہیں۔ ہر تاریخ کے نام بلحاظ الف بائی ترتیب ہیں۔
تمام معلومات کی ترتیب یہ ہے :
- نام، عمر، شہریت جس ملک میں پیدا ہوا، قومیت (اگر دستیاب ہو)، شخصیت کی وجہ شہرت، وجہ وفات (اگر معلوم ہو) اور حوالہ۔
ستمبر
ترمیم26
ترمیم25
ترمیم- بابا ہری داس، 95 سال، بھارتی یوگا کے استاد، خاموشی اختیار کرنے والے سنیاسی اور دھرم اور موکش کے مبصر۔[2]
23
ترمیم- چارلس کے کاؤ، 84 سال، ماہر طبیعیات، نوبل انعام برائے طبیعیات یافتہ۔[3]
21
ترمیم- ٹران ڈائی کوآنگ، 61 سال، ویتنامی سیاست دان، آٹھویں صدر ویتنام۔[4]
11
ترمیم- کلثوم نواز، 68 سال، پاکستانی سیاست دان، گلے کا سرطان۔[5]
6
ترمیم- ژیلبرز لازار، 98 سال، فرانسیسی ماہر لسانیات اور ماہر ایرانیات۔[6]
3
ترمیم- جلال الدین حقانی، 79 سال، حقانی نیٹ ورک کے قائد، طویل علالت۔[7]
مزید دیکھیے
ترمیم
|
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Amir Waseem
- ↑ Silent monk Baba Hari Dass, who inspired thousands at the Mount Madonna Center, dies at 95
- ↑ Nobel Prize winner and Hong Kong native Charles Kao dies, 84
- ↑ ویڈیو رپورٹس - ویت نام کے صدر ٹران ڈائی کوآنگ 61 برس کی عمر میں چل بسے - آج کا اخبار | روزنامہ جنگ
- ↑ بیگم کلثوم نواز انتقال کرگئیں - ایکسپریس اردو
- ↑ French Iranologist Gilbert Lazard dies at 98
- ↑ افغان طالبان کا حقانی نیٹ ورک کے بانی جلال الدین حقانی کی موت کا اعلان - BBC News اردو