سدرشن اگروال

بھارتی سیاستدان

سُدرشن اگروال (19 جون 1931ء - 3 جولائی 2019ء) ہندوستانی سیاست دان تھے جو 2003ء سے 2007ء تک اتراکھنڈ اور 2007ء سے 2008ء تک سکم کے گورنر رہے۔

سدرشن اگروال
 

مناصب
گورنر اتراکھنڈ   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
8 جنوری 2003  – 28 اکتوبر 2007 
سرجیت سنگھ برنالا  
 
گورنر اتر پردیش   ویکی ڈیٹا پر (P39) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
برسر عہدہ
3 جولا‎ئی 2004  – 7 جولا‎ئی 2004 
معلومات شخصیت
پیدائش 19 جون 1931ء [1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لدھیانہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 3 جولا‎ئی 2019ء (88 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نئی دہلی   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات مرض   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت (26 جنوری 1950–)
برطانوی ہند (–14 اگست 1947)
ڈومنین بھارت (15 اگست 1947–26 جنوری 1950)  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سرگزشت

ترمیم

بھارتی پنجاب کے شہر لدھیانہ میں پیدا ہونے والے سُدرشن اگروال ایک فرسٹ کلاس لا گریجویٹ تھے۔ سُدرشن قومی انسانی حقوق کمیشن کے رکن رہے، 1981ء سے 1983ء تک مسلسل تین سال راجیہ سبھا کی سیکریٹری جنرل رہے۔ سُدرشن اگروال کو جنوری 2003ء میں ریاست اتراکھنڈ کا گورنر مقرر کیا گیا۔انھیں 19 اگست 2007ء کو ریاست سکم کا گورنر مقرر کیا گیا، اکتوبر 2007ء میں انھوں نے اترکھنڈ کے گورنر کا منصب چھوڑا اور 25 اکتوبر 2007ء کو سکم کے گورنر کی حیثیت سے حلف اٹھایا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb122949859 — بنام: Sudarshan Agarwal — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ