سدھیر اسنانی (کرکٹ ایمپائر)

(سدھیر اسنانی سے رجوع مکرر)

سدھیر اسنانی (پیدائش: 7 دسمبر 1960ء بھوپال، مدھیہ پردیش) ہندوستان کے ایک بین الاقوامی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] انھوں نے 10 ایک روزہ بین الاقوامی میچوں، 4 ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں اور انڈین پریمیئر لیگ کے 23 میچوں میں امپائرنگ کی ہے۔ [1] [2]

سدھیر اسنانی
ذاتی معلومات
پیدائش (1960-12-07) 7 دسمبر 1960 (عمر 63 برس)
بھوپال، مدھیہ پردیش
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر10 (1998–2013)
ٹی 20 امپائر4 (2011–2012)
فرسٹ کلاس امپائر70 (1992–2012)
لسٹ اے امپائر42 (1993–2012)
ماخذ: ESPNCricinfo، 10 اگست 2012

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب "Sudhir Asnani"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 دسمبر 2021 
  2. "Records / Indian Premier League / Most matches as an umpire"۔ ESPNCricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 09 اگست 2012