آغا سراج خان درانی کا تعلق ضلع شکار پور سے ہے، سراج الدین درانی، صوبائی وزیر بلدیات سندھ ، بھی رہے بعد ازاں سپیکر سندھ اسمبلی بنائے گئے، سیاسی طور پر پاکستان پیپلز پارٹی سے تعلق رہا ہے