اختر مینگل

پاکستان میں سیاستدان
(سردار اخترمینگل سے رجوع مکرر)

سردار اختر مینگل انگریزی (Sardar Akhtar Mengal) ایک پاکستانی سیاستدان اور پاکستان میں بلوچستان صوبے کے وزیر اعلی کے طور پر خدمات سر انجام دینے والے بلوچستان، پاکستان کے ایک ممتاز بلوچ قوم پرست سياستدان اور مینگل قبیلے کے نواب زادہ ہیں وہ عطاء اللہ مینگل کے صاحب زادے ہیں۔ وہ ایک صوبائی سیاسی جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) (بی این پی) قیادت کرتے ہیں جس کا دعویٰ ہے کہ وہ، پرامن اور جمہوری جدوجہد کے ذریعے بلوچستان کے مساوی حقوق کا مطالبہ کرتے ہیں ہے۔

اختر مینگل
(انگریزی میں: Akhtar Mengal ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

معلومات شخصیت
پیدائش 6 اکتوبر 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلوچستان   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بلوچستان نیشنل پارٹی   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی ایچی سن کالج   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات ترمیم