سروش اصفہانی (متوفی؛1258ھ) ایران کے مشہور فارسی زبان شاعر تھے۔ ان کو شمس الشعراء کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ سروش پہلا اصفہانی شاعر تھا جس نے محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے میلاد پر چار قصائد لکھے۔[1]

میرزا محمدعلی سروش اصفهانی
اصل نام میرزا محمدعلی خان بن قنبرعلی اصفهانی سدهی
پیدائش 1228 ه‍. ق.
سده (شہر)
وفات 1285 ه‍. ق.
تهران
مدفن قم
دور حکومت ناصرالدین‌شاه قاجار
لقب شمس‌الشعراء
طرز تحریر شعر

حوالہ جات ترمیم

  1. محمد مظفر عام جاوید صدیقی (1998ء)۔ اردو میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم۔ لاہور: فکشن ہاؤس،۔ صفحہ: 258