Acetylene
اسم نظامی

Ethyne

شناخت
رقم CAS 74-86-2
بوب کیم 6326  ویکی ڈیٹا پر (P662) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

خواص
مالیکیولر فارمولا C2H2
مولر کمیت 26.0373 g/mol
کثافت 1.09670 kg/m³ gas
نقطة الانصهار -80.8 °C (189 K, subl)
نقطة الغليان سانچہ:Chembox BoilingPt1
حموضة (pKa) 25
ماسواۓ کسی خصوصی بیان کے، تمام مادی معطیات
معیاری درجہ حرات و دباؤ یعنی 25°C, 100 kPa
پر دیۓ گۓ ہیں۔
لاتعلقیتِ معلوماتی خانہ و حوالہ جات

سرکین (acetylene) ایک آبی فحم (hydrocarbon) ہے جو جو الکاین (عربی کے الکحل سے سابقہ آین (آئل + ین) سے بنا) گروہ سے تعلق رکھتا ہے۔ اس کا IUPAC نام ایثاین (ethyne) اختیار کیا جاتا ہے۔ موجودہ انگریزی لفظ acetylene کو 1864ء میں ایک فرانسیسی Marcellin Berthelot نے acetyl کے ساتھ یونانی -ene جوڑ کر بنایا ؛ یہاں یہ بات اہم ہے کہ acetyl کا لفظ خود سرکے (vinegar) کے ترشے کے لیے اختیار کیے جانے والے سرکیہ (acetic) سے ماخوذ کیا ہوا لفظ ہے۔ اس مرکب کی مجوزہ اردو سرکین کی جاسکتی ہے جو سرکیہ سے سرک + ین کا سابقہ لگا کر سرکین کہا جاسکتا ہے۔

  1. ^ ا ب PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/6326 — اخذ شدہ بتاریخ: 18 نومبر 2016 — عنوان : Ethyne — اجازت نامہ: آزاد مواد
  2. PubChem CID: https://pubchem.ncbi.nlm.nih.gov/compound/6326