سر انتھونی میتھر جیکسن, 6th بارونیٹ
سر انتھونی ہنری میتھر جیکسن، 6th بارونیٹ (پیدائش: 9 نومبر 1899ء) | (انتقال: 11 اکتوبر 1983ء) ایک انگریز کولیری کے مالک اور صنعت کار تھے۔ وہ ایک آل راؤنڈ کرکٹ کھلاڑی تھے جو 1920ء سے 1927ء تک ڈربی شائر کے لیے کھیلے۔جیکسن ویسٹ منسٹر میں پیدا ہوئے، ولیم میتھر جیکسن اور ان کی اہلیہ جارجینا ہیلوز کے بیٹے۔ اس نے ہیرو اسکول میں تعلیم حاصل کی، 1916ء اور 1917ء میں پہلی الیون میں کھیلا۔ اس نے گرینیڈیئر گارڈز میں شمولیت اختیار کی۔جیکسن نے پہلی بارونیٹ سر ہنری سٹیفنسن کی بیٹی ایولین سٹیفنسن سے شادی کی اور ان کی 3بیٹیاں تھیں۔ جیکسن کے دو کزن، جیفری جیکسن اور گائے جیکسن نے بھی ڈربی شائر کے لیے اول درجہ کرکٹ کھیلی جو بعد میں 8 سال تک کلب کے کپتان رہے۔
سر | |
---|---|
سر انتھونی میتھر جیکسن, 6th بارونیٹ | |
شخصی معلومات | |
تاریخ پیدائش | 9 نومبر 1899ء [1] |
تاریخ وفات | 11 اکتوبر 1983ء (84 سال)[1] |
شہریت | ![]() ![]() |
مادر علمی | ہیعرو اسکول |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم ![]() |
انتقال
ترمیمجیکسن کا انتقال 11 اکتوبر 1983ء کو کرکلنگٹن میں 84 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب مصنف: ڈئریل راجر لنڈی — خالق: ڈئریل راجر لنڈی — پیرایج پرسن آئی ڈی: https://wikidata-externalid-url.toolforge.org/?p=4638&url_prefix=https://www.thepeerage.com/&id=p12057.htm#i120566 — بنام: Sir Anthony Henry Mather Mather-Jackson, 6th Bt. — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017