ایک پاکستانی رپورٹر، کالم نگار اور میزبان ہیں۔

3 اپریل 1987ء کو پیدا ہوئیں،

وہ 2003ء سے میڈیا میں ہیں اور پاکستان میں پیش آنے والے انتہائی حساس واقعات کو کور کرتی رہی ہیں۔ ماڈلنگ میں بھی اپنی قسمت آزمائی اور کچھ بولڈ فوٹو سیشن بھی کیے۔ ٹی وی چینل 92 نیوز میں کام کر رہی ہیں