سعدیہ خطیب ایک بھارتی اداکارہ ہیں جو ہندی فلموں میں کام کرتی ہیں۔ انھوں نے اپنی اداکاری کا آغاز ودھو ونود چوپڑا کی فلم شکارا (2020ء) سے کیا جس کے لیے انھیں بہترین خاتون ڈیبیو نامزدگی کا فلم فیئر ایوارڈ ملا۔اس کے بعد خطیب نے رکشا بندھن (2022ء) میں کام کیا ۔ [1]

Sadia Khateeb
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مئی 1997ء (27 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بھدرواہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

سعدیہ خطیب جموں و کشمیر، ہندوستان کے ضلع ڈوڈا کے بھدرواہ قصبے میں پیدا ہوئیں۔ [2]

کیریئر ترمیم

سعدیہ خطیب نے ہندی فلموں میں اپنی اداکاری کا آغاز 2020ء کی فلم شکارا سے کیا، [3] [4] [5] یہ فلم جموں و کشمیر میں شورش کے نتیجے میں کشمیری پنڈتوں کے اخراج پر ایک محبت کی کہانی ہے۔ [6] انھوں نے عادل خان کے مدمقابل میڈیکل کی طالب علم کا کردار ادا کیا اوران کے اس کردار کو سراہا گیا۔

سعدیہ خطیب اس کے بعد رکشا بندھن میں اکشے کمار کی بہن کا کردار ادا کرتے ہوئے نظر آئیں۔ [7] بالی ووڈ ہنگامہ کے ایک نقاد نے فلم کو 5 میں سے 3.5 ستاروں کی درجہ بندی کی اور لکھا "اکشے کمار اسٹارر رکشا بندھن ایک دل کو چھو لینے والی خاندانی کہانی ہے، جس کا سیکنڈ ہاف انتہائی جذباتی ہے"۔ اناقدین نے کہا کہ "سعدیہ خطیب زیادہ سے زیادہ اثر چھوڑتی ہیں اور کافی شاندار لگتی ہیں"۔ [8] [9]

خطیب اپنا اگلا فلم میں جان ابراہم کے ساتھ دی ڈپلومیٹ میں نظر آئیں گی۔ [10]

فلموگرافی ترمیم

فلمیں ترمیم

سال عنوان کردار نوٹس حوالہ
2020 شکارا شانتی سپرو دھر [11]
2022 <i id="mwWg">رکشا بندھن</i> گایتری مشرا [12]

ایوارڈز اور نامزدگی ترمیم

سال ایوارڈ قسم فلم نتیجہ حوالہ
2020 فلم فیئر ایوارڈز بہترین خاتون ڈیبیو شکارا

حوالہ جات ترمیم

  1. "'Shikara' actress Sadia Khateeb visits her home in Kashmir, bowls us over with these beautiful pictures!"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جنوری 2021 
  2. "Shikara actress Sadia Khateeb: This is the first festival I am celebrating away from my parents"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جولا‎ئی 2022 
  3. Kennith Rosario (5 February 2020)۔ "Vidhu Vinod Chopra: 'I want people to see Shikara without any prejudices'"۔ The Hindu 
  4. "#OneYearofShikara: Sadia Khateeb: Vidhu Vinod Chopra not only taught me the nuances of cinema but also the fundamentals of life"۔ The Times of India 
  5. "Vidhu Vinod Chopra's upcoming film Shikara, described as a 'love letter from Kashmir', to release on 8 November"۔ Firstpost۔ 29 August 2019۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2019 
  6. "Kashmiri Pandit woman lashes out at Vidhu Vinod Chopra at Shikara screening: I disown your film"۔ India Today۔ 8 February 2020 
  7. "'Raksha Bandhan': Sadia Khateeb roped in for Akshay Kumar's next"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جون 2021 
  8. "Raksha Bandhan Movie Review: RAKSHA BANDHAN is a touching family saga, with a highly emotional second half that uplifts the film."۔ Bollywood Hungama۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2022 
  9. "Raksha Bandhan Movie Review : A touching sibling bond story that turns into a social commentary"۔ The Times of India۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2022 
  10. "EXCLUSIVE: Raksha Bandhan actress Sadia Khateeb bags John Abraham-starrer The Diplomat"۔ Bollywood Hungama۔ 26 September 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 نومبر 2022 
  11. "Vidhu Vinod Chopra brings searing pain of Kashmiri Pandit genocide on film"۔ India Today (بزبان انگریزی)۔ 7 January 2020۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2020 
  12. "Akshay Kumar and Bhumi Pednekar starrer Raksha Bandhan to release on August 11, 2022"۔ Bollywood Hungama۔ 26 September 2021۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2021