سعد علی (پاکستانی کرکٹ کھلاڑی،پیدائش 1993ء)

سعد علی ایک پاکستانی کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ انھوں نے اپنا پہلا بین الاقومی ایک روزہ کرکٹ میچ 29 مارچ 2019ء کو دبئ کے میدان میں کھیلا.

سعد علی
ذاتی معلومات
پیدائش5 اکتوبر 1993ء (عمر 27 سال)
کراچی، پاکستان
بلے بازیبائیں ہاتھ کے بلے باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
واحد ایک روزہ29 مارچ 2019ء  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.43
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس لسٹ اے ٹوئنٹی/20 ایک روزہ
میچ 58 58 10 2
رنز بنائے 3,979 1,705 309 11
بیٹنگ اوسط 46.81 46.08 38.62 5.50
100s/50s 11/18 1/12 0/2 -/-
ٹاپ اسکور 232 102* 57* 7
گیندیں کرائیں 366 30 _
وکٹ 3 1 _
بالنگ اوسط 85.33 19.00 _
اننگز میں 5 وکٹ _
میچ میں 10 وکٹ _
بہترین بولنگ 1/1 1/9 _
کیچ/سٹمپ 63/– 17/- 4/- 0/-
ماخذ: Cricinfo، 31 March 2019