ابو عثمان سعید بن عمرو بن عمار ازدی برذعی آپ اہل سنت نزدیک حدیث نبوی کے راویوں میں سے ایک ہیں، امام مسلم نے اپنی صحیح مسلم میں روایت کی ہے۔ انہوں نے ابو زرعہ اور ابو حاتم رازیین کی سند سے کتاب الضعفاء والكذابون والمتركون من أصحاب الحديث مرتب کی اور یہ قاہرہ کے مخطوطہ انسٹی ٹیوٹ میں موجود ہے۔۔ آپ کی وفات 292ھ میں ہوئی۔ [1]

محدث
سعید بن عمرو برذعی
معلومات شخصیت
پیدائشی نام سعيد بن عمرو البرذعي
وجہ وفات طبعی موت
رہائش نیشاپور
شہریت خلافت عباسیہ
کنیت ابو عثمان
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
عملی زندگی
طبقہ 10
نسب النیشاپوری
ابن حجر کی رائے ثقہ
ذہبی کی رائے ثقہ
استاد مسلم بن حجاج ، محمد بن یحیی ذہلی ، ابو کریب ، محمد بن مثنی بن دینار عنزی ، ابو زرعہ رازی
پیشہ محدث   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل روایت حدیث

شیوخ

ترمیم

ابو کریب، عبدہ صفار، عمرو بن علی فلاس، محمد بن مثنی بن دینار عنزی، بندارا، ابو سعید اشج، محمد بن یحییٰ ذہلی، احمد بن عبد الرحمٰن بن وہب، ابو اسحاق جوزجانی، احمد بن فرات، اور ابو زرعہ رازی، مسلم بن حجاج اور ابن وارہ سے حدیث اور فقہ سیکھی۔

تلامذہ

ترمیم
  • حفص بن عمر اردبیلی،
  • احمد بن طاہر میانجی،
  • حسن بن علی بن عیاش،
  • ابراہیم بن احمد میمذی وغیرہ سے روایت کرتے ہیں۔ [2][3]

وفات

ترمیم

آپ نے 292ھ میں وفات پائی ۔

حوالہ جات

ترمیم