سفیان یوسف
سفیان یوسف پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
سفیان یوسف | |
---|---|
مدت منصب 1 جون 2013ء – 31 مئی 2018ء | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 28 جون 1978ء (46 سال) |
جماعت | متحدہ قومی موومنٹ |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |
پاکستان عام انتخابات، 2013ء ترمیم
انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں سندھ کے حلقہ این اے۔247 (NA-247 (Karachi-IX))میں متحدہ قومی موومنٹ سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 01 فروری 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اپریل 2018