سفینہ (vessel)، آدمیوں اور سامان کو پانی میں ڈھونے والی کوئی سی سواری،[1] مثلاً کشتی.
سفینہ دراصل عربی زبان کا لفظ ہے جو کشتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے[2].