سلالہ (Salala) پاکستان کے وفاقی منتظم شدہ قبائلی علاقہ جات کی مہمند ایجنسی میں افغانستان کے ساتھ سرحد پر ایک چوٹی ہے۔[1]

علاقہ نومبر 2011ء میں پاکستانی فوجی چوکیوں پر نیٹو حملے کے بعد بین الاقوامی توجہ کا مرکز بنا۔

حوالہ جات

ترمیم
  1. Mushtaq Yusufzai (28 نومبر 2011)۔ "Namaz-e-Janaza of Salala soldiers offered in Peshawar"۔ The International News, Karachi۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-11-28