سلطان کیخسرو جہاں، بیگم بھوپال
ریاست بھوپال کی چوتھی مسلم خاتون حکمران اور آخری بیگم بھوپال
سلطان کیخسرو جہاں (پیدائش: 9 جولائی 1858ء– وفات: 12 مئی 1930ء) ریاست بھوپال کی چوتھی مسلم خاتون حکمران اور آخری بیگم بھوپال تھیں۔ وہ سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال کے انتقال کے بعد ریاست بھوپال کی حکمران بنیں اور 1926ء میں اپنے بیٹے نواب حمید اللہ خان کے حق میں اقتدار سے دستبردار ہوگئیں۔ 1930ء میں وفات پائی۔
سلطان کیخسرو جہاں، نواب بھوپال، بیگم بھوپال | |
---|---|
بیگم بھوپال، نواب بھوپال | |
16 جون 1901ء– 20 اپریل 1926ء (مدتِ حکومت: 24 سال 10 ماہ 4 دن شمسی) | |
پیشرو | سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال |
جانشین | نواب حمید اللہ خان |
شریک حیات | احمد علی خان بہادر |
نسل | بلقیس جہاں مظفر بیگم (1875ء–1887ء) نواب نصر اللہ خان (1876ء–1924ء) محمد عبیداللہ خان (1878ء–1924ء) آصف جہاں بیگم (1880ء–1894ء) نواب حمید اللہ خان (1894ء–1960ء) |
والد | باقی محمد خان نصرت جنگ بہادر |
والدہ | سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال |
پیدائش | جمعہ 27 ذوالقعدہ 1274ھ/ 9 جولائی 1858ء بھوپال، ریاست بھوپال، برٹش راج، موجودہ مدھیہ پردیش، بھارت |
وفات | پیر 13 ذوالحجہ 1348ھ/ 12 مئی 1930ء (عمر: 71 سال 10 ماہ 3 دن شمسی) بھوپال، ریاست بھوپال، برٹش راج، موجودہ مدھیہ پردیش، بھارت |
پیدائش اور ابتدائی حالات
ترمیمتخت نشینی
ترمیمتصانیف
ترمیموفات
ترمیمسلطان کیخسرو جہاں بیگم نے 12 مئی 1930ء کو بھوپال میں انتقال کیا۔ اُس وقت عمر 71 سال 10 ماہ تھی۔
حوالہ جات
ترمیممزید دیکھیے
ترمیمماقبل | بیگم بھوپال 16 جون 1894ء– 20 اپریل 1926ء |
مابعد عہدہ ختم
|
ماقبل نیا عہدہ
|
نواب بھوپال 16 جون 1894ء– 20 اپریل 1926ء |
مابعد |