سلطنت بلغاریہ اول (First Bulgarian Empire) (جدید بلغاری: Първo българско царство) بلغار قوم کی جانب سے قرون وسطی میں 680ء میں مشرقی بلقان میں قائم کی جانے والی ایک بلغاری ریاست تھی۔ اپنے دور عروج پر یہ بوداپست سے بحیرہ اسود اورجدید یوکرائن کے دریائے دنیپر سے بحیرہ ایڈریاٹک تک پھیلی ہوئی تھی۔

سلطنت بلغاریہ اول
First Bulgarian Empire
681–1018
سیمئون اول کے دور میںبلغاریہ، دسویں صدی
سیمئون اول کے دور میںبلغاریہ، دسویں صدی
دار الحکومتپلیسکا
(681–893)
پرسلاو
(893–972)
اسکوپیہ
(972–992)
آکریڈا
(992–1018)
عمومی زبانیںبلغار,[1] یونانی[2][3][4][5][6]
(681–893)
قدیم بلغاری
(893–1018)
مذہب
سماواتیت, بت پرستی
(681–864)
بلغاری آرتھوڈاکس
(864–1018)
حکومتمطلق العنانی
حکمران 
• 681–700
اسپاروخ (اول)
• 1018
پریسیان دوم (آخر)
تاریخی دورقرون وسطی
• 
681
• عیسائییت کا فروغ
864
• قدیم بلغاری بطور قومی زبان
893
• سیمئون اول کا زار لقب اپنانا (شہنشاہ)
913
• 
1018
رقبہ
نویں صدی575,000 کلومیٹر2 (222,000 مربع میل)
دسویں صدی753,000 کلومیٹر2 (291,000 مربع میل)
آبادی
• نویں صدی
4000000
آیزو 3166 کوڈBG
ماقبل
مابعد
Quaestura exercitus
خانیت اوار
قدیم عظیم بلغاریہ
مقدونیائی خاندان کے تحت بازنطینی سلطنت
سلطنت بلغاریہ دوم
موجودہ حصہ

حوالہ جات

ترمیم

مزید دیکھیے

ترمیم