سلطنت زنجبار (Sultanate of Zanzibar) (عربی: سلطنة زنجبار) مجموعہ الجزائر زنجبار (Zanzibar Archipelago) پر مشتمل ایک ریاست تھی۔ موجودہ تنزانیہ کا مشرقی ساحل بھی سلطنت میں شامل تھا۔

سلطنت زنجبار
Sultanate of Zanzibar
سلطنة زنجبار
1856–1964
1963 flag of the Sultanate of Zanzibar
1963 flag of the Sultanate of Zanzibar
حیثیتآزاد ریاست
(برطانوی تحفظ کے تحت 1890-1963)
دارالحکومتزنجبار شہر
عمومی زبانیںسواحلی، عربی، انگریزی، جرمن
مذہب
اسلام[1]
حکومتمطلق بادشاہت (1856-1963)
آئینی بادشاہت (1964)
سلطان 
• 1856-1870
ماجد بن سعید (اول)
• 1963-1964
جمشید بن عبداللہ (آخر)
تاریخ 
• 
اکتوبر 19 1856
• 
جنوری 12 1964
کرنسیریال[2]
ماقبل
مابعد
مسقط و عمان
عوامی جمہوریہ زنجبار و پیمبا

مزید دیکھیے ترمیم

فہرست سلاطین زنجبار

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب Bamber Gascoigne (2001-Ongoing)۔ "HISTORY OF ZANZIBAR"۔ HistoryWorld۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2012 
  2. "Coins of Zanzibar"۔ Numista.com۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2012  الوسيط |first1= يفتقد |last1= في Authors list (معاونت)