سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (انگریزی: Sylhet International Cricket Stadium; (بنگالی: সিলেট ক্রিকেট স্টেডিয়াম)) جسے سلہٹ اسٹیڈیم بھی کہا جاتا ہے جس کا سابقہ نام سلہٹ ڈویژنل اسٹیڈیم ہے سلہٹ، بنگلہ دیش میں ایک کرکٹ اسٹیڈیم ہے۔
سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم | |
میدان کی معلومات | |
---|---|
مقام | سلہٹ، بنگلہ دیش |
تاسیس | 2007[1] |
گنجائش | 13,500 18,500 (تزئین و آرائش کے بعد)[2] |
ملکیت | نیشنل اسپورٹس کونسل[3] |
مشتغل | نیشنل اسپورٹس کونسل |
متصرف | سلہٹ ڈویژن سلہٹ سٹرائیکرز |
بین الاقوامی معلومات | |
پہلا ٹی20 | 17 مارچ 2014: آئرلینڈ بمقابلہ زمبابوے |
آخری ٹی20 | 21 مارچ 2014: آئرلینڈ بمقابلہ نیدرلینڈز |
بمطابق 5 مئی 2015 ماخذ: http://www.espncricinfo.com/ci/content/ground/56689.html Sylhet Stadium, Cricinfo |
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر سلہٹ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
- ↑ Established in the year 2007، bdcricteam.com، 04 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2017 Retrieved on 23 June 2013.
- ↑ "সাড়ে ১৩ হাজার দর্শক ধারণক্ষমতার সিলেট স্টেডিয়াম"۔ 12 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 جولائی 2017
- ↑ ~ Written by nscgov (30 May 2013)۔ "Welcome to – Structure"۔ Nsc.gov.bd۔ 06 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 نومبر 2013