سوئی دھاگا ایک بھارتی فلم ہے۔ اس فلم کے ہدایت کار شرت کتریا ہیں جبکہ پروڈیوسر منیش شرما ہیں۔ اس فلم کے ستارے ورن دھون اور انوشکا شرما ہیں۔ فلم کو 28 ستمبر، 2018ء کو جاری کیا گیا۔[1][2][3]

سوئی دھاگا
ریلیز پوسٹر
ہدایت کارشرت کتریا
پروڈیوسرمنیش شرما
ادیتیہ چوپڑا
تحریرشرت کتریا
ستارےورن دھون
انوشکا شرما
موسیقیانو ملک
سنیماگرافیانیل مہتا
ایڈیٹرچرو شری رائے
پروڈکشن
کمپنی
تقسیم کاریش راج فلمز
تاریخ نمائش
  • 28 ستمبر 2018ء (2018ء-09-28)
ملکبھارت
زبانہندی

کردار ترمیم

تیاری ترمیم

فلم کے منصوبے کا اعلان جولائی 2017ء کو کیا گیا تھا۔[6] فلم کی شوٹنگ فروری 2018ء میں شروع ہوئی اور جولائی 2018ء میں ختم ہوئی۔[7][8]

مارکیٹنگ اور اشاعت ترمیم

13 اگست، 2018ء کو فلم کا ٹیزر جاری کیا گیا۔[9] فلم 28 ستمبر، 2018ء کو جاری ہوئی۔

گانوں کی فہرست ترمیم

فلم کے گانے انو ملک نے کمپوز کیے۔

گانوں کی فہرست
نمبر.عنوانگلوکارطوالت
1."چاؤ لاگا"پپون، رونکینی گپتا5:48
2."کھتر پتر"پپون5:35
3."تو ہی اہم"رونکنی گپتا5:15
4."سوئی دھاگا"دیویا کمار5:25
5."سب بڑھیا ہے"سکھویندر سنگھ، سلمان علی3:56
کل طوالت:25:59

حوالہ جات ترمیم

  1. ^ ا ب پ "Sui Dhaaga first look: Anushka Sharma and Varun Dhawan are the perfect small-town couple"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 13 فروری 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 فروری 2018 
  2. Shruti Shiksha (2 اکتوبر 2017)۔ "Gandhi Jayanti: Anushka Sharma, Varun Dhawan Pay Tribute With A Sui Dhaaga-Special Video"۔ این ڈی ٹی وی۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 1 نومبر 2017 
  3. "Sui Dhaaga: Anushka Sharma, Varun Dhawan begin shooting in bylanes of Chanderi, Madhya Pradesh"۔ فرسٹ پوسٹ۔ 16 فروری 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 فروری 2018 
  4. ^ ا ب Nayandeep Rakshit (10 فروری 2018)۔ "Varun Dhawan-Anushka Sharma work saath-saath"۔ زی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 
  5. "Sui Dhaaga trailer: Anushka Sharma, Varun Dhawan play an endearing couple in this story of self-sufficiency- Entertainment News, Firstpost"۔ Firstpost (بزبان انگریزی)۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 
  6. "Varun Dhawan and Anushka Sharma announce their first film Sui Dhaaga amid riddles. Can you solve them?"۔ The Indian Express۔ 4 جولائی 2017۔ 29 اپریل 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2018 
  7. "Varun Dhawan-Anushka Sharma back on 'Sui Dhaaga' sets—See pics"۔ Zee News۔ 15 جون 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  8. "Anushka Sharma, Varun Dhawan wrap up shooting for Sui Dhaaga. See pic"۔ 3 جولائی 2018۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 ستمبر 2018 
  9. YRF (2018-08-12)، Sui Dhaaga – Made in India | Official Trailer | Varun Dhawan | Anushka Sharma | Releasing 28th Sept، اخذ شدہ بتاریخ 13 اگست 2018 

بیرونی روابط ترمیم