سوئی وین تی
شہنشاہ سوئی وین تی(اصل ں ام: یانگ چین)(541ء-604ء) چین کا ایک شہنشاہ تھا جس نے صدیوں سے منقسم چین کو پھر سے متحد کیا۔ یہ اتحاد صدیوں تک قائم رہی۔ اسنے بدھ مت کی تبلیغ کی ھوصلہ افزائی کی۔
سوئی وین تی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 جولائی 541ء چانگ آن |
وفات | 13 اگست 604ء (63 سال) باوجی |
شہریت | چین تحصیل سوئی |
مناصب | |
شہنشاہ چین | |
برسر عہدہ 4 مارچ 581 – 13 اگست 604 |
|
در | تحصیل سوئی |
عملی زندگی | |
پیشہ | سیاست دان |
درستی - ترمیم |