سورج گرہن 15 فروری 2018ء

سورج گرہن

سال 2018ء کا پہلا جزوی سورج گرہن 15 فروری 2018ء کو واقع ہوگا جو لاطینی امریکا، بحرالکاہل اور انٹارکٹکا میں نظر آئے گا۔

سورج گرہن فروری 15, 2018
نقشہ
قسم گرہن
طبعاًPartial
گاما-1.2116
وسعت0.5991
زیادہ سے زیادہ گرہن
متناسقات71°00′S 0°36′E / 71°S 0.6°E / -71; 0.6
اوقات (UTC)
طویل گرہن20:52:33
حوالہ جات
Saros150 (17 of 71)
درجہ بندی # (SE5000)9547

اوقات

ترمیم

گرہن کا آغاز 15 فروری 2018ء کی رات متناسق عالمی وقت کے مطابق 21:55:46 پر ہوگا۔ انتہائے گرہن 20:51:19 پر مکمل ہوگا جبکہ 22:47:03 پر گرہن ختم ہو جائے گا۔

مقامات

ترمیم

یہ گرہن ارجنٹائن، چلی، جزائر فاکلینڈ، پیراگوئے، جزائر خوان فرناندیز، جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ، یوراگوئے، انٹارکٹکا اور بحر منجمد جنوبی میں دیکھا جائے گا۔

آئندہ گرہن

ترمیم

اِسی نوعیت کا آئندہ سورج گرہن 27 فروری 2036ء کو واقع ہوگا۔[1]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم