سوراشٹر

(سورشٹرا سے رجوع مکرر)

سوراشٹر (Saurashtra) (گجراتی: સૌરાષ્ટ્ર، ہندی: सौराष्ट्र‎) مغربی بھارت میں ایک علاقہ ہے جو ریاست گجرات میں بحیرہ عرب کے ساحل پر واقع ہے۔ یہ ضلع راجکوٹ سمیت گجرات کے 11 اضلاع پر مشتمل ہے۔


سوراتھ
Sorath (સોરઠ)
علاقہ
سوراشٹر
سوراشٹر
سوراشٹر میں شامل اضلاع
سوراشٹر میں شامل اضلاع
بھارت میں سوراشٹر کا محل وقوع
بھارت میں سوراشٹر کا محل وقوع
ملکبھارت
ریاستگجرات
زبانیں
 • سرکاریگجراتی
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)
سب سے بڑا شہرراجکوٹ