سوسان اتیچیریا (پیدائش 1959ء بھارت) ایک سابقہ ٹیسٹ اور ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑی تھیں جو بھارت قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ رئیں۔ انھوں نے 7 ٹیسٹ اور 2 ایک روزہ میچ کھیلے۔[1] یہ بھارتی اسکواش کھلاڑی دیپیکا پلیکل کارتیک کی والدہ ہیں جس نے بھارتی وکٹ کیپر دنیش کارتیک سے شادی کی ہے۔

سوسان اتیچیریا
ذاتی معلومات
مکمل نامسوسان اتیچیریا
پیدائشبھارت
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی میڈیم فاسٹ گیند باز
تعلقاتدیپیکا پلیکل کارتیک (بیٹی)
دنیش کارتیک (داماد)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 4)31 اکتوبر 1976  بمقابلہ  ویسٹ انڈیز
آخری ٹیسٹ15 جنوری 1977  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 12)5 جنوری 1978  بمقابلہ  نیوزی لینڈ
آخری ایک روزہ8 جنوری 1978  بمقابلہ  آسٹریلیا
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ
میچ 7 2
رنز بنائے 40 14
بیٹنگ اوسط 6.66 14.00
100s/50s 0/0 0/0
ٹاپ اسکور 11 8*
گیندیں کرائیں 588 102
وکٹ 7 1
بولنگ اوسط 37.40 37.00
اننگز میں 5 وکٹ 0 0
میچ میں 10 وکٹ 0 0
بہترین بولنگ 2/21 1/16
کیچ/سٹمپ 2/0 0/0
ماخذ: کرکٹ آرکیو، 13 ستمبر 2009

شماریات

ترمیم

سوسان اتیچیریا نے 1976–1977ء تک ٹیسٹ کرکٹ کھیلی، اس دوران میں انھوں نے کل 7 ٹیسٹ میچ کھیلے، ان کا پہلا ٹیسٹ میچ (کیپ نمبر 4) 31 اکتوبر 1976ء کو ویسٹ انڈیز سے کھیلا اور آخری ٹیسٹ15 جنوری 1977ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ جب کہ 1978ء میں سوسان اتیچیریا نے ایک روزہ بین لااقوامی کرکٹ کھیلی اس دوران میں انھوں نے صرف 2 میچ کھیلے، ان کا پہلا میچ (کیپ نمبر 12) 5 جنوری 1978ء کو نیوزی لینڈ کے خلاف اور آخری ایک روزہ 7 جولائی 1978ء کو آسٹریلیا کے خلاف کھیلا۔ سوسان اتیچیریا نے 7 ٹیسٹ اور 2 ایک رووہ میچ کھیلے، ٹیسٹ میں ٹیسٹ میں 40 اور ایک روزہ میں 14 رنز بنائے، بلے بازی کی اوسط ٹیسٹ میں 6.66 اور ایک وروہ میں 14.00 رہی۔ ان کا ٹیسٹ میں بہترین اسکور 11 اور ایک روزہ میں 8 رہا۔ جب کہ ٹیسٹ کرکٹ میں 588 گیندیں کرا کر، 7 وکٹیں لیں اور ایک روزہ میں 102 گیندیں کرائی اور 1 وکٹ حاصل کی، ٹیسٹ فیلڈنگ میں 2 کیچ پکڑے۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Susan Itticheria"۔ ای ایس پی این کرک انفو۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 ستمبر 2009 
  2. https://cricketarchive.com/Archive/Players/17/17135/17135.html