سولی (Soli) (یونانی: Σόλοι) قبرص کے جزیرے میں ایک قدیم یونانی شہر ہے۔ یہ مورفو کے جنوب مغرب میں خیلیج مورفو کے ساحل پر واقع ہے۔ اس کی تاریخ چھٹی صدی قبل مسیح تک پہنچتی ہے۔

سولی
Soli
Σόλοι
نقشہ قبرص پر 10 قدیم شہر
سولی، قبرص is located in قبرص
سولی، قبرص
اندرون قبرص
مقامقبرص
خطہضلع نیکوسیا
متناسقاتصفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔35°08′24″N 32°48′40″E / 35.140°N 32.811°E / 35.140; 32.811
نقشہ قبرص کے دس شہر-ریاست
سولی میں ہنس موزیک