سٹیفن ڈوہنی

آئرش کرکٹ کھلاڑی

سٹیفن تھامس ڈوہنی (پیدائش: 20 اگست 1998ء) ایک آئرش کرکٹر ہے۔ [1] انھوں نے 11 اگست 2017ء کو 2017ء کی بین الصوبائی ٹرافی میں لینسٹر لائٹننگ کے لیے اپنا ٹوئنٹی 20 ڈیبیو کیا ۔[2] اپنے ٹی20 ڈیبیو سے پہلے وہ 2016ء کے انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آئرلینڈ کے سکواڈ کا حصہ تھے۔ [3] اس نے 19 جون 2018ء کو 2018ء کے بین الصوبائی کپ میں لینسٹر لائٹننگ کے لیے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔ [4] اس نے 20 جون 2018ء کو 2018ء بین الصوبائی چیمپئن شپ میں لینسٹر لائٹننگ کے لیے اپنا فرسٹ کلاس ڈیبیو کیا۔ [5] وہ 2018ء کے بین الصوبائی ٹرافی ٹورنامنٹ میں منسٹر ریڈز کے لیے 6میچوں میں 193 رنز کے ساتھ سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی تھے۔ [6]

سٹیفن ڈوہنی
ذاتی معلومات
مکمل نامسٹیفن تھامس ڈوہنی
پیدائش (1998-08-20) 20 اگست 1998 (age 25)
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا آف بریک گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز اور کبھی کبھار وکٹ کیپر
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 64)18 جنوری 2023  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ایک روزہ12 May 2023  بمقابلہ  بنگلہ دیش
پہلا ٹی20 (کیپ 57)12 جنوری 2023  بمقابلہ  زمبابوے
آخری ٹی2015 جنوری 2023  بمقابلہ  زمبابوے
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017–2020لینسٹر لائٹننگ
2018–2019منسٹر ریڈز
2021– تاحالنارتھ ویسٹ واریرز
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20 بین الاقوامی فرسٹ کلاس لسٹ اے
میچ 7 3 8 39
رنز بنائے 146 19 210 865
بیٹنگ اوسط 29.20 6.33 19.09 26.21
100s/50s 0/1 0/0 0/2 0/4
ٹاپ اسکور 84 19 58 97
گیندیں کرائیں 48
وکٹ 1
بالنگ اوسط 37.00
اننگز میں 5 وکٹ 0
میچ میں 10 وکٹ 0
بہترین بولنگ 1/4
کیچ/سٹمپ 3/– 2/– 3/– 27/1
ماخذ: ای ایس پی این کرک انفو، 25 مارچ 2023

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Stephen Doheny"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2017 
  2. "(D/N)Cricket Ireland Inter-Provincial Twenty20 Trophy at Cork, Aug 11 2017"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2017 
  3. "Ireland at full strength despite late call"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جنوری 2016 
  4. "3rd Match, Cricket Ireland Inter-Provincial Limited Over Cup at Eglinton, Jun 19 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جون 2018 
  5. "3rd Match, Cricket Ireland Inter-Provincial Championship at Bready, Jun 20-22 2018"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جون 2018 
  6. "Cricket Ireland Inter-Provincial Twenty20 Trophy, 2018 - Munster Reds: Batting and bowling averages"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 08 جولا‎ئی 2018