سٹی اوول (انگریزی: City Oval) سابقہ نام الیگزینڈرا پارک [1] پیٹرماریٹزبرگ، جنوبی افریقا میں کثیر المقاصد اسٹیڈیم ہے۔

سٹی اوول
City Oval
الیگزینڈرا پارک
پیٹرمیرٹزبرگ اوول
میدان کی معلومات
مقامپیٹرماریٹزبرگ
جغرافیائی متناسق نظام29°36′37.17″S 30°22′50.97″E / 29.6103250°S 30.3808250°E / -29.6103250; 30.3808250
تاسیس1888
گنجائش12,000
اینڈ نیم
دیزی اینڈ
ہولٹ اینڈ
بین الاقوامی معلومات
پہلا ایک روزہفروری 12 2003:
 بنگلادیش بمقابلہ  سری لنکا
آخری ایک روزہفروری 23 2003:
 بھارت بمقابلہ  نمیبیا
ٹیم کی معلومات
کوازولونٹالl
کوازولو-نٹال ان لینڈ
بمطابق جون 2015
ماخذ: http://www.espncricinfo.com/southafrica/content/ground/59151.html کرک انفو

حوالہ جات ترمیم

  1. "City Oval, Pietermaritzburg"۔ NDTVSports.com۔ 02 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولا‎ئی 2020