سپریا پاٹھک

بھارتی فلمی اداکارہ

سپریا پاٹھک (انگریزی: Supriya Pathak) (ولادت: 7 جنوری 1961)[1] ایک بھارتی فلمی اداکارہ ہیں جو ہندی فلموں اور ٹیلی ویژن میں کام کرتی ہیں۔[2] وہ زیادہ تر کھچڑی فرنچائز میں ہنسا پاریک کا کردار ادا کرنے اور سنجے لیلا بھنسالی کی فلم گلیوں کی راس لیلا رام لیلا میں "دھنکور با" کے اوتار کے لیے زیادہ تر مشہور ہیں۔[3]

سپریا پاٹھک
Supriya Pathak in 2012

معلومات شخصیت
پیدائش (1961-01-07) 7 جنوری 1961 (age 63)
ممبئی
شہریت بھارت  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات پنکج کپور (1986-تاحال)
اولاد ثنا کپور
روحان کپور
شاہد کپور (سوتیلا بیٹا)
والدہ دینا پاٹھک  ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ اداکار
پیشہ ورانہ زبان ہندی  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابتدائی زندگی ترمیم

سپریا پاٹھک 7 جنوری 1961 کو گجراتی تھیٹر کی فنکارہ اور تجربہ کار اداکارہ، دینا پاٹھک اور ایک پنجابی والد ، بلدیو پاٹھک ،جو اداکار کے لباس بناتے تھے جیسے راجیش کھنہ اور دلیپ کمار ، کے ہاں پیدا ہوئیں۔[4] ان کی ایک بڑی بہن ، رتنا پاٹھک ، تھیٹر کی فنکارہ اور فلمی اداکارہ بھی ہیں۔ سپریا پاٹھک نے ممبئی کے دادر میں پارسی کالونی میں پرورش پائی۔[5] وہ ممبئی یونیورسٹی کے نالندا ڈانس ریسرچ سینٹر سے ، بھرناناٹیم میں بیچلر کی ڈگری رکھتی ہیں۔[5][6]

ذاتی زندگی ترمیم

22 سال پر ، سپریا پاٹھک نے اپنی ماں کے سہیلی کے بیٹے سے شادی کی۔[4] ایک سال کے اندر دونوں الگ ہو گئے۔ 1986 میں ، وہ ساگر سرحدیکی فلم اگلا موسم کی فلم بندی کے دوران ،یہ فلم کبھی جاری نہیں ہوئی، اپنے موجودہ شوہر پنکج کپور سے ملی ۔

فلمیں ترمیم

  • کالیوگ
  • بازار
  • بے قرار
  • موسم
  • دھرم اور قانون
  • مرچ مصالحہ
  • ارجن
  • شہنشاہ
  • داتا

متعلقہ روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. "Dharma Productions: Happy Birthday Supriya Pathak"۔ dharmamovies.blogspot.in۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016 
  2. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Supriya Pathak" 
  3. "Bhansali offered me a very different role but that clicked: Supriya Pathak"۔ Zeenews.india.com۔ 2019-01-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مئی 2020 
  4. ^ ا ب "Supriya Pathak: As a man, I give Pankaj Kapur 9 out of 10 - Times of India"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016 
  5. ^ ا ب "Pankaj brought therav in my life"۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016 
  6. "New Document"۔ www.nokiajeenaisikanaam.indiatimes.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جولا‎ئی 2016 
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔