آرتھر ارنسٹ سڈنی ریپن (پیدائش: 29 اپریل 1892ء)|(انتقال: 13 اپریل 1966ء) ایک انگلش کرکٹ کھلاڑی تھا جس نے سمرسیٹ کے لیے 1914ء اور 1937 کے درمیان بلے باز کے طور پر 102 فرسٹ کلاس کرکٹ میچ کھیلے۔ 1914ء اور 1919ء میں اپنے بہت سے ابتدائی فرسٹ کلاس میچوں میں اس نے اپنے ایک جیسے جڑواں بھائی ڈڈلے ریپن کے ساتھ بیٹنگ کا آغاز کیا۔ 1937ء میں 8سال کی غیر موجودگی کے بعد سمرسیٹ ٹیم میں ریپن کی واپسی کم کامیاب رہی اور 12 اننگز میں ان کا ٹاپ سکور صرف 28 تھا۔ سڈنی ریپن برطانیہ کی کنزرویٹو پارٹی کے سیاست دان جیفری ریپن کے والد تھے جو ایڈورڈ ہیتھ کی حکومت میں وزیر تھے۔ [1]

سڈنی ریپن
ذاتی معلومات
مکمل نامآرتھر ارنسٹ سڈنی ریپن
پیدائش29 اپریل 1892(1892-04-29)
کینزنگٹن, لندن، انگلینڈ
وفات13 اپریل 1966(1966-40-13) (عمر  73 سال)
بیری لینڈز, سربیٹن, سرے, انگلینڈ
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیبائیں ہاتھ کا سلو گیند باز
حیثیتاوپننگ بلے باز
تعلقاتجڑواں بھائی، ڈڈلے ریپن
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1914–37سمرسیٹ
پہلا فرسٹ کلاس21 مئی 1914 سمرسیٹ  بمقابلہ  سرے
آخری فرسٹ کلاس9 جولائی 1937 سمرسیٹ  بمقابلہ  ناٹنگھم شائر
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ فرسٹ کلاس
میچ 104
رنز بنائے 3823
بیٹنگ اوسط 21.59
100s/50s 6/15
ٹاپ اسکور 133
گیندیں کرائیں 192
وکٹ 3
بالنگ اوسط 40.33
اننگز میں 5 وکٹ
میچ میں 10 وکٹ
بہترین بولنگ 1/6
کیچ/سٹمپ 44/–
ماخذ: CricketArchive، 12 اکتوبر 2009

انتقال ترمیم

ان کا انتقال 13 اپریل 1966ء کو بیری لینڈز, سربیٹن, سرے, انگلینڈ میں 73 سال کی عمر میں ہوا۔

حوالہ جات ترمیم

  1. David Foot (1986)۔ Sunshine, Sixes and Cider: A History of Somerset Cricket (1986 ایڈیشن)۔ David and Charles۔ صفحہ: 95–96۔ ISBN 0-7153-8890-8