سکارگارڈزفلوٹن جسے انگریزی میں آرکپیلیجو فلیٹ بھی کہا جاتا ہے سویڈن کی افواج کی ایک شاخ تھی جو ١٧٥٦ عیسوی سے ١٨٢٣ عیسوی تک سویڈن کے ساحل کی حفاظت کی ذمہ دار تھی- اپنی وجودیت کے پورے دور میں یہ بیڑا بحریہ سویڈن کہ بجائے افواج سویڈن کا جز رہی-

سکارگارڈزفلوٹن

بنیادی طور پر اس کا حلقہ کارروائی بحیرہ مجموعہ الجزائر اور وسیعتر بحیرہ بالٹک تھا-