سکرنڈ پاکستان کے صوبہ سندھ کا ایک شہر ہے۔ سکرنڈ ضلع شہید بے نظیر آباد (پرانا نوابشاہ) کا تعلقہ ہے۔ پرانا نوابشاہ سے 18 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔ کراچی سے یہ نیشنل ہائی وے کے ذریعے ساڑھے تین گھنٹے کے فاصلے پر ہے جبکہ حیدر آباد سے یہ ڈیڑھ گھنٹہ کی مسافت پر ہے زراعت سے مالا مال ہے۔ یہ ایک کاروباری شہر ہے۔

قصبہ
سکرنڈ is located in پاکستان
سکرنڈ
سکرنڈ
متناسقات: صفحہ ماڈیول:Coordinates/styles.css میں کوئی مواد نہیں ہے۔26°8′17″N 68°16′23″E / 26.13806°N 68.27306°E / 26.13806; 68.27306
ملک پاکستان
صوبہسندھ
ضلعضلع نواب شاہ
بلندی25 میل (82 فٹ)
منطقۂ وقتپاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
رمز بعید تکلم0244