مثل
(سکھ مسلیں سے رجوع مکرر)
مثل (Misl) (گرمکھی: ਮਿਸਲ; فارسی لفظ مثل سے ماخوذ) عام طور پر سکھ اتحاد کی بارہ خود مختار ریاستیں مراد ہیں۔[2][3]
سکھ مثل Sikh Misl ਖ਼ਾਲਸਾ ਰਾਜ خالصہ راج | |||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|
1707–1849 | |||||||
ترانہ: | |||||||
دار الحکومت | امرتسر (1707-1799) لاہور اور امرتسر (1802-1849) | ||||||
عمومی زبانیں | انتظامی سرکاری: پنجابی | ||||||
حکومت | وفاقی بادشاہت | ||||||
جتھے دار مہاراجہ | |||||||
• 1733-1735 | نواب کپور سنگھ | ||||||
• 1762-1783 | سلطان القوم بابا جسا سنگھ اہلووالیا | ||||||
• 1801-1839 | رنجیت سنگھ جی | ||||||
• جون 1839-اکتوبر 1839 | کھڑک سنگھ | ||||||
• اکتوبر 1839-نومبر 1840 | نو نہال سنگھ | ||||||
• جنوری 1841-ستمبر 1843 | شیر سنگھ | ||||||
• ستمبر 1843–مارچ 1849 | دلیپ سنگھ | ||||||
مہاراجہ² | |||||||
تاریخ | |||||||
• | 1707 | ||||||
• | 1849 | ||||||
رقبہ | |||||||
[آلہ تبدیل: invalid number] | |||||||
آبادی | |||||||
• 1849 تخمینہ | 3 million[1] | ||||||
کرنسی | نانک شاہی | ||||||
|
فہرست مثل
ترمیمطاقت (1780)[4] | نام | دار الحکومت | مثل دور علاقہ 1759[5] |
---|---|---|---|
1. | پھلکیاں مثل | پٹیالہ نبہا |
برنالا، بٹنڈا، سنگرور۔ |
2. | اہلووالیا مثل | کپور تھلہ | نورمحل، تلونڈى، پھگواڑا، کانہ ڈھلون۔ |
3. | بھنگی مثل | امرتسر | ترن تارن، لاہور، |
4. | کنہیا مثل | سوہیاں | اجنالا، ناگ، گرداسپور، ڈیرہ بابا نانک, کالانور، پٹھان کوٹ، سجان پور |
5. | رامگھڑیا مثل | سری ہرگوبند پور | بٹالا، موکرین، غومان وغیرہ |
6. | سنگھ پوریا مثل | جالندھر | سنگھ پورہ، امرتسر، شیخوپورہ وغیرہ |
7. | پنجگڑہیا مثل[note 1] | شام چوراسی، ہریانہ وغیرہ | |
8. | نشانوالیہ مثل | انبالہ، فیروزپور. | |
9. | سکرچکیا مثل | گوجرانوالہ | قلعہ دیدار سنگھ، قلعہ میاں سنگھ، لدھے والا وڑائچ، فیروز والا، بوٹالا شام سنگھ، مرالی والا، ایمن آباد، کالاسکے، مغل چک۔ |
10. | دلیوالیہ مثل | راہون | نکودر، تلوان، بادالا، راہون، پھلور، لدھیانہ وغیرہ |
11. | نکئیاں دی مثل | چونیاں | باہروال، کھیم کرن، کھڈیاں، گوجرہ، دیپال پور، اوکاڑہ وغیرہ |
12. | شہیداں مثل | شہزاد پور | تلونڈی سابو، شمالی انبالہ. |
مزید دیکھیے
ترمیم- اس صفحہ ”مثل“ کے تبادلہ خیال پر بھی اہم معلومات موجود ہیں۔ پڑھنے کےلیے تبادلۂ خیال:مثل پر کلک کریں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑
- ↑ Cave-Browne 1861, p. 368
- ↑ Sikh Missionary College, p. 7
- ↑ Lepel Henry Griffin (1893)۔ Ranjít Singh۔ Clarendon Press۔ صفحہ: 78۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ
- ↑ Kakshi 2007, p. 163–164
- ↑ Kakshi 2007, p. 164