سہیلی اختر ((بنگالی: সোহেলী আক্তার)‏) (پیدائش: 16 جون 1988ء) ایک بنگلہ دیشی کرکٹ کھلاڑی ہے جو بنگلہ دیش قومی خواتین کرکٹ ٹیم کا حصہ ہے۔[1][2][3] اختر دائیں ہاتھ کی بلے باز ہے۔

سہیلی اختر
ذاتی معلومات
مکمل نامسہیلی اختر
پیدائش (1988-06-16) 16 جون 1988 (عمر 35 برس)
راج باڑی ضلع، بنگلہ دیش
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
آخری ایک روزہ14 فروری 2009  بمقابلہ  پاکستان
آخری ٹی2019 نومبر 2010  بمقابلہ  پاکستان
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2008/09-2012/13ڈھاکا ڈویژن وویمن
2012-محمڈن اسپورٹنگ کلب وویمن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹی20
میچ 2 5
رنز بنائے 1 3
بیٹنگ اوسط 0 3
100s/50s -/- -/-
ٹاپ اسکور 0 3
گیندیں کرائیں 90 78
وکٹ 3 0
بولنگ اوسط 16.33 -
اننگز میں 5 وکٹ - -
میچ میں 10 وکٹ - -
بہترین بولنگ 3/13 -
کیچ/سٹمپ 0/– 0/–

ابتدائی زندگی ترمیم

سہیلی اختر کی پیدائش 16 جون 1988ء کو راج باڑی ضلع، بنگلہ دیش میں ہوئی۔

ایشیائی کھیل ترمیم

بنگلہ دیش کی خواتین ٹیم نے ایشیائی کھیلوں میں خواتین کرکٹ مقابلے میں چائنا کی قومی خواتین کی کرکٹ ٹیم کے خلاف سنہ 2010ء میں تاریخی چاندی کا تمغا جیتا تھا۔ اختر گوانگزو میں ہونے والے ایشیائی کھیل 2010ء میں شریک اس بنگلہ ٹیم کا حصہ تھیں۔ اور ایشیائی کھیل 2014ء میں جس بنگلہ دیؤی ٹیم نے تمغا جیتا، اس کا بھی حصہ تھیں۔[4][5]

حوالہ جات ترمیم

  1. "Women's Cricket"۔ thedailystar.net۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  2. "BD women's SA camp from Sunday"۔ The Daily Star۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 مارچ 2021 
  3. "Web Site Unavailable"۔ sportbangla.com۔ 21 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  4. "এশিয়ান গেমস ক্রিকেটে আজ স্বর্ণ পেতে পারে বাংলাদেশ"۔ The Daily Sangram۔ 26 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 
  5. nadim۔ "বাংলাদেশ মহিলা ক্রিকেট দলের চীন সফর"۔ khulnanews.com۔ 22 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ 

بیرونی روابط ترمیم