سہ ماہی

پر تین ماہ میں ایک بار شائع ہونے والا رسالہ، مجلّہ یا جریدہ

سہ ماہی ایک ایسا رسالہ جریدہ یا مجلّہ ہے جو سال میں ہرتین مہنے میں ایک بار یا سال میں چار بار شائع ہوتا ہے۔ اس کی اشاعت کسی بھی زبان میں، کسی بھی عنوان پر، دنیا کی کسی بھی جگہ سے، کوئی بھی فرد، ادارہ حکومت یا انجمن کے ذریعہ ممکن ہے۔