سیاست نامہ

سیاست کے موضوع پر فارسی کتاب
سیاست نامہ
(فارسی میں: سیاست نامہ ویکی ڈیٹا پر عنوان (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Siasset namèh; traité de gouvernement, composé pour le sultan Melik Cah (1891) (14777011531).jpg
 

مصنف نظام الملک طوسی  ویکی ڈیٹا پر مصنف (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان فارسی  ویکی ڈیٹا پر کام یا نام کی زبان (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع سیاسیات، سیاسی فلسفہ  ویکی ڈیٹا پر مرکزی موضوع (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1092  ویکی ڈیٹا پر تاریخ اجرا (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سیاست نامہ یا سیر الملوک سلجوقی دور کے معروف وزیر نظام الملک طوسی کی مشہور تصنیف ہے۔ یہ کتاب فارسی زبان میں ہے اور 1092ء میں لکھی گئی۔ یہ پچاس ابواب پر مشتمل ہے۔ یہ پہلی تصنیف ہے جو آداب معاشرت و اخلاق، بادشاہوں و عمائدینِ سلطنت، قاضیوں اورخطیبوں وغیرہ کی سیاست پر نسبتاً سادہ زبان میں لکھی گئی ہے۔کتاب میں بہت سی اہم روایات بھی ہیں۔ اس میں بعض سیاسی اور سماجی تحریکوں کے بارے میں بنیادی معلومات فراہم کی گئی ہیں، جن کی تاریخی اہمیت مسلم ہے۔[1]

حوالہ جاتترميم

  1. جامع اردو انسائیکلوپیڈیا (جلد-1 ادبیات)، قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان، نئی دہلی، 2003ء، ص 329